میڑک پارٹ سسٹم امتحان۱۔ کنٹرولنگ اتھارٹی / سیکرٹری تعلیمیات حکومت پنچاب نے بذریعہ نوٹیفکیشن نمبر s.o(boards)12-54/2001 مورخہ 08-08-2007 کے تحت صوبہ بھر میں سکینڈری سکول سطح پر پارٹ سسٹم امتحان بحال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ 2008 سے سیکنڈری سکول پارٹ ون (جماعت نہم) کا امتحان الگ منعقد ہوگا۔ اور 2009 و مابعد سے پارٹ ون (جماعت نہم ) اور پارٹ ٹو (جماعت دہم ) کے امتحانات پارٹ سسٹم کے تحت منعقد ہوں گے ۔