پنجاب تمام نرسری اسکول دوبارہ بند

Primary tabs


لاہور: پنجاب میں تمام نرسری اسکول سیکورٹی خدشات کے باعث دوبارہ بند کر دیئے گئے۔پنجاب حکومت نے نرسری ا سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ احکامات تک تعلیمی سرگرمیاں بند رکھیں۔ جس کے بعدا سکولوں کے باہر اس حوالے سے نوٹس آویزاں کر دیئے گئے ہیں، جبکہ اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کے والدین کو ٹیلی فون کے ذریعے بھی اس فیصلے سے آگاہ کیا گیا ہے۔

شکریہ آج

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.