BISE Sargodha Board Paper Marking Rate Reduction

Primary tabs


بھاگٹانوالہ:سرگودھا بورڈ کی طرف سے میٹرک کے پیپر مارکنگ کے طے شدہ معاوضے میں کمی پر مارکنگ کرنے والے اساتذہ سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ ایک تحریری درخواست میں مارکنگ سنڑ گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول کوٹ مومن میں پیر چیک کرنے والے اساتذہ محمد ساجد، محمد مرسلین ، ارشد محمود ، محمد خان، محمد مسعود ، محمد اشرف رانجھا، ابرار احمد ، الطاف حیسن ، رانا گلزار احمد، ملک نعیم الحق ، محمد ساجد جمید، محمد اسلم رانجھا، شبیر احمد ، محمد شفیع نے سرگودھا بورڈ کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ کو ان کے ساتھ معاوضے کے سلسلے میں کئے گئے تحریری معاہدے کے مطابق ادائیگی کی جائے ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک پیپر چیک کرنے کا معاوضہ 21 روپے طے پایا تھا۔ مگر بعدازاں بورڈ انتظامیہ نے اس میں کمی کردی ہے ۔
شکریہ وقت

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.