home economics college lahore woman day

home economics college gulberg lahore

۱۱ مارچ صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوم اکنامکس کالج گلبرگ لاہور میں انٹرنیشنل ویمن ڈے کے حوالے سے ’’ پاکستانی خواتین اور دور حاضر کے تقاضے ‘‘ کے موضوع پر ایک تقریری مقابلہ کا پروگرام ہوگا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر ترقی خواتین کامران مائیکل ہوں گے ۔
اس تقریب میں سیکرٹری سوشل ویلفیر ویمن ڈوپلمنٹ پنجاب طارق فروز بھی شرکت کریں گے ۔