پنجاب یونیورسٹی بی اے/بی ایس سی امتحان سالانہ 2003ئ گروپ دوم

Primary tabs


نوٹ: كوئی سے دو سوالوں كے جواب دیجئے۔ تمام سوالوں كے نمبر برابر ہیں۔

1۔ سرسید احمد خان كی تعلیمی خدمات كا جائزہ لیجئے۔

2۔ تحریك پاكستان كے لئے علامہ محمد اقبال كی خدمات كا جائزہ لیجئے۔

3۔ 1947ئ میں پاكستان كی ابتدائی مشكلات كا جائزہ لیجئے

4۔ پاكستان میں نفاذ اسلام كے لئے اقدامات پر تفصیلی نوٹ تحریر كیجئے۔