انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایر کا رزلٹ 15 ستمبر کو نکلے گا


لاہور بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورکے تازہ ترین اعلان کے مطابق انٹر میڈیٹ فرسٹ آئیر کا رزلٹ 15 ستمبر 2009 کو جاری کیاجائے گا۔