لاہور کے 52 ہزار سکولوں میں سکول شماری

[right][size=18pt] لاہور:صوبے کے 52 ہزار سکولوں میں سکول شماری آج شروع ہوگی۔ سکول شماری کے لیے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سکول شماری ایک روز میں مکمل کی جائے گی ۔ پہلی دفعہ سکول شماری آن لائن کی جائے گی ۔ سکول شماری میں طلبہ کی تعداد ،اساتذہ کی تعداد ،فرنیچرکی تعداد ،کلاس رومز کی تعداد،سائنس اور کمپیوٹر لیبز کی تعداد ، واش رومز کی تعداد اور نان ٹیچنگ سٹاف کی تعداد کے اعداد شمار جمع کیے جائیں گے ۔ [/size][/right] حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 31 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی

Add new comment